افتخار عطاری کا انتقال پر ملال،باپا جان کی تعزیت و دعا،آپ بھی ایصال ثواب کیجئے


امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ 
 
مجلس خود کفالت کے تحت جامعۃ المدینہ کے لئے مدنی عطیات کا ذہن دیا گیا

اللہ کرے کہ غریق رحمت ہوں اسلامی بھائی افتخار عطاری مرحوم،جن کا گزشتہ دنوں اورنگی ٹائون باب المدینہ کراچی پاکستان میں انتقال ہو گیا۔نماز جنازہ میں نگران عطاری کابینات و رکن شوریٰ نے شرکت فرمائی۔جو نہ بھولا ہم فقیروں کو گدا یعنی پیر ومرشدشیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے ان کے لواحقین سے تعزیت بھی فرمائی۔

خبرنمبر سرخیاں
1 افتخار عطاری کا انتقال پر ملال،باپا جان کی تعزیت و دعا،آپ بھی ایصال ثواب کیجئے
 

No comments:

Post a Comment