حضرت صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ہاتھ ہجرت سے پہلے پاجامہ فروخت کیا تو آپ نے مجھے معینہ قیمت سے زیادہ........



(۴) پاجامہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے
          حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا : سب سے پہلے جس نے پاجامہ پہنا وہ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علی نبینا علیہ
 الصلوٰۃ والسلام ہیں ۔ ۱۲م

(۵) پاجامہ پہننے میں زیادہ ستر پوشی ہے


No comments:

Post a Comment