عورت مرد کا جوتا نہ پہنے

عورت مرد کا جوتا نہ پہنے
۱۹۷۶۔ عن عبد اللہ بن ملیکۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قیل لعائشۃ رضی اللہ
تعالیٰ عنہا : ان امراۃ تلبس النعل ، قالت : لعن رسول اللہ الرجلۃ من النسائ۔
           حضرت عبد اللہ بن ملیکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عرض کیا گیا :کہ ایک عورت مردانہ جوتا پہنتی ہے ، فرمایا :
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مردانی عورت پر لعنت فرمائی ۔
                                      

1 comment:

  1. can you please provide reference for this hadith where the "shoes" are mentioned?

    ReplyDelete